ہمارے کلائنٹس اور سبسکرائبرز کو بہت مبا رک ہو
گولڈ ایڈوائزر کی ہفتہ وار حکمت عملی ایک بار پھر زبردست کامیاب رہی کیونکہ 1330 پر گولڈ بیچ کر 1300 پر منافع لیا گیا
پھر 1300 پر پہلی خریداری کی اور گولڈ کے مزید نیچے جانے پر 1285 کے قریب دوسری خریداری کی
اور یوں ہفتہ وار ایڈوائس کے مطابق دونوں خریداری 1300 پر ختم کر کے منافع اٹھایا،
لہذا 45$ منافعے کے بعد اب لالچ میں آکر مزید ہفتہ وار ٹریڈ نہ کریں اور اگلے ہفتہ کی حکمت عملی کا انتظار کریں جو ہر اتوار کو ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعے بھیجی جاتی ہے، ہاں گولڈ ایڈوائزر کی روزانہ والی ٹریڈ جاری رکھیں۔
آپ بھی ہمارے ساتھ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھول کر سب فری میں حاصل کر سکتے ہیں
یا دوسری صورت میں ماہانہ فیس 1000 پاکستانی روپوں میں سبسکرائیب کر سکتے ہیں
دورانیہ 14 تا 18 اپریل 2014
اس ہفتے خریدو فروخت کے نارمل لیول 1300 سے 1330 ہیں
خریداری کی ہفتہ وار حکمت عملی
اس ہفتے گولڈ اگر 1300 پر ملے تو خرید کر 1330 کے قریب فروخت کر دیں
اور اگر گولڈ 1285 پر چلا جاۓ تو بھی خرید کر 1300 کے قریب فروخت کردیں
اور اگر گولڈ مارکیٹ 1270 سے نیچے بند ھو جاۓ توزیادہ نقصان سے بچنے کے لۓ کم نقصان میں فروخت کر دیں
فروخت کی ہفتہ وار حکمت عملی
اس ہفتے گولڈ اگر 1330 پر ملے تو فروخت کر کے 1300 کے قریب منافع لیں۔
اور اگر گولڈ 1342 پر چلا جاۓ تو بھی فروخت کر کے 1330 کے قریب منافع لیں
اور اگر گولڈ مارکیٹ 1360 سے اوپر بند ھو جاۓ توزیادہ نقصان سے بچنے کے لۓ کم نقصان میں فروخت کا سودا ختم کر دیں
نوٹ: ایک ہفتے میں دونوں حکمت عملی میں سے جس لیول پر مارکیٹ پہلے ملے اسی پر عمل کرکے صرف ایک ٹریڈ کریں اور منافع حاصل کرنے کے بعد لالچ میں آکر دوسری ٹریڈ کی جلدی نہ کریں
ڈس کلیمر:
ہمیشہ اپنی ذمہ داری پر تجارت کریں.
منی مینجمنٹ اور جذباتی نظم و ضبط کامیابی کے لئے بہت ضروری ہیں.
آگےآپ کی اچھی قسمت کی مرضی۔۔۔۔
مخلص
گولڈ مشیر
WEEKLY TECHNICAL LEVELS
Normal Buy around 1300
Strong Buy around 1285
Stop Loss below
10$ at every range
WEEKLY SELLING ZONE
Normal Sell around 1330
Strong sell around 1345
Stop Loss above
10$ at every range
WEEKLY TRADES FOR GOLD
What should be weekly trade, decide on market different levels?
(Best Strategies)
Week duration, Monday 14.04.2014 To Friday 18.04.2014
WEEKLY TREND
DOWNWARD BELOW 1330
UPWARD ABOVE 1300
LONG ENTRIES
1st Entry
Gold (Long) Buying Levels 1300 to 1305
Stop Loss Limit 1270
Take Profit Levels 1325 to 1330
2nd Entry
Gold (Long) Buy 1280 to 1285
Stop Loss Limit 1270
Take Profit Levels 1300 to 1305
SHORT ENTRIES
1st Entry
Gold (Short) Selling Levels 1325 to 1330
Stop Loss Limit 1360
Take Profit Levels 1300 to 1305
2nd Entry
Gold (Short) Sell 1340 to 1345
Stop Loss Limit 1360
Take Profit Levels 1325 to 1330